The Game is Still On | Who Wants to Overthrow Imran Khan's Government? Sabir Shakir Analysis



Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 20 years of experience in print and electronic media.

#PmImranKhan #YousafRazaGillani #ElectionCommission

https://www.facebook.com/SabirShakirARY/

https://twitter.com/ARYSabirShakir

Source

Categories N4G

33 thoughts on “The Game is Still On | Who Wants to Overthrow Imran Khan's Government? Sabir Shakir Analysis”

  1. صاف سی بات ہے پی ٹی آئی کے جن لوگوں نے ووٹ ضائع کئے انھوں نے پیسے نہیں لیے صرف، گڈ ول شو کی کہ۔۔۔۔ہم ہیں۔۔۔۔اور اتحادیوں نے پیسے لئے اور ووٹ بھی دیے اب اسکا حل کیا ہے۔۔۔۔اسکا حل ایک چھکا تھا۔۔۔ جو خان نے لگایا۔۔۔۔واہ واہ واہ۔۔۔۔میچ تے ہن شروع ہویا جے۔۔۔۔بادشاہو۔۔۔

    Reply
  2. لو جی ایک ہوتی ہے ہیٹرک۔۔۔۔۔۔آگے بڑھ کر کھیلنا۔۔۔کون خان کو بتائے گا کہ۔۔۔۔۔ ایک اور چھکا لگاؤ۔۔۔۔آگے بڑھ ۔۔۔۔کے۔۔۔۔۔تہاڈا منہ تے تہاڈی چپیڑ ۔۔ کر دو۔۔۔۔ جو نیشنل اسمبلی میں کیا وہی پنجاب میں کرو۔۔۔بزدار ڈاڈا مامے دا پتر نہیں۔۔۔۔
    چودھدری بہت بااصول لوگ ہیں۔۔۔۔۔سمجھ تو گئے ہونگے آپ۔۔۔۔اگر نہیں تو اپنے رپورٹر والے چودھری صاحب سے پوچھ لینا۔۔

    Reply
  3. ‏احسن اقبال کو پڑنے والے جوتے کی رفتار میاں صاحب کو پڑنے والے جوتے سے کم تھی
    مریم اورنگزیب

    Reply
  4. May you. Live long Sabir shaker sb, our prays and best wishes are with you, you are reallypatriotic May Allah give you more courage to write and speak for our beautifull motherland, today our country needs such patrioticpersons like you who write and speak truth and also expose the mafia, Pakistan and Pak Army zindabad,

    Reply
  5. Joota ARSTO KO NAHE NAWAZ SHARIF almaroof parchi baba KE MONH PA MARA GYA HA. Isle Dunwha London se nikal raha HA.
    Loog sadqihe jariah sumj ke imran khan ko support kar rahe HA.
    Wah re wah Teri qudrat.

    Reply
  6. 🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇸🇦🇵🇰🇸🇦👍👍👍👍👍👍🕋🤲🏻🕋🤲🏻🕋🤲🏻🕋🤲🏻💛💙💓🥀❣️❤️🌼🤲🏻💛💙💓🥀❣️❤️🌼💜💕💞🌹🌺💖

    Reply
  7. ECP KEUN APNAY PAON PA KULHAARI MARY GI. EK V,LOG MA SUNA HA K ECP K 2 SENIOR,S NAY ENGLAND JA KR PAISUN K BAG WASOOL KYA HAN, VO AB KON WAPAS KRYGA.
    AB TO JO KUCH KRNA HA SC ny karna ha, bshart_e_k…….?

    Reply
  8. Pmln k b to aik group ha jo pti k sath hauski bat nahe ki aap na….ya srf drayen gy ho ga kuch nahe bas inko roz k koi na koi topic chahe…..agar pdm na pm ko utarna hota to vote of confidence k din paisa chalaty aur upset kr daty….ya sab srf media ma rehny k bahana ha ta k log humen na bhoolen aur ik ko kam na krny daen ta k new election 2023 ma ik ko nakam banayen…..media b un k sath da raha ha

    Reply
  9. صابر صاحب اس بات کا جواب دین کی فضل الرحمن کے دھنے میں جب وہ چوہدریوں سے ملے تو مارچ میں حکومت جانے کی خبر سامنے آئی بھائی اس سازش کی پلانگ تو اس وقت سے تھی تو عمران خان صاحب کیوں نہ اس سازش کو ناکام کر سکے اور خود ناکام ہوئے، کیا یہ خان صاحب کی نہ اہلی نہیں. کہ 7/8 ماہ پہلے معلوم ہونے کے باوجود عمران خان ناکام ہوئے.

    Reply
  10. چوکیدار چور کا منہ کالا سلیکٹر سلیکٹڈ کا احتساب لازمی ھے مشاہدہ کر عقل سے امید بہار رکھ جماءما کی اولاد کو کیا سمجھ آئے گی اسلام کی اپنے امی کو تلاش کر رہے ہیں شرم تم کو مگر نہیں آتی خلائی مخلوق دا کمال ھے مشاہدہ کر عقل

    Reply
  11. پاکستانی عوام حیران ھے کہ یہ کیسی مقبول عوامی پارٹیاں ھیں جو کہ جلد ہی بڈہ( ناسمجھ) بن جاتی ھیں۔ کیا انہیں پتہ نہیں تھا کہ حکومتی ہربے اور چالیں تمہارا پیچھا کریں گی اور سیاسی چالوں اور ہربوں سے تمہیں پھنسائںں گی۔ اصل بات یہ ھے کہ اپوزیشن عمران خان کو ہٹانے میں پاگل ہو رہی ہے اور حکومت اپوزیشن کو بڈہ( بے وقوف) بنا رہی ھے اور ملکی ترقی کو داؤ پر لگا یا جارہاہے۔ ہم 70 سال پہلے جہاں کھڑے تھے وہیں کھڑے ہیں۔ عوام سوال کرتی ہے ہمارا قصور کیا ہے؟کیا نظام بدلنے کی ضرورت ہے؟ کیا اشرافیہ ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے؟کیا ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو عوام کے اندر ایک شدید لاوا پک رھا ھے جو کہ اس نظام اور اشرافیہ کو بہا کر لے جائیگا۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر ہی نہیں ھوئی۔

    Reply

Leave a Comment